۔ 333 کیڈٹ ہندوستانی فوج کا حصہ بن گئے

   

دہرادون، 13جون ( سیاست ڈاٹ کام) اتراکھنڈ کے دہرادون میں واقع انڈین ملیٹری اکیڈمی) میںآج333 جینٹلمین کیڈٹ آفیسربطور لفٹننٹ ملک اوربیرون ممالک کی فوج کا حصہ بن گئے ۔ بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے ان جے سی او کی پاسنگ آؤٹ پریڈ (پی او پی) کا جائزہ لیا۔ملک کے 333 اور دوست ممالک کے 90 کیڈٹس مجموعی طور سے 423 جے سی او آخری مرحلہ عبور کرتے ہی اپنے اپنے ملک کی فوج کا حصہ بن گئے ۔ پہلی مرتبہ ماسک پہن کر جے سی او نے آخری مرحلہ عبورکیا۔