۔101 سالہ مجاہد آزادی کی مخالف سی اے اے بھوک ہڑتال

,

   

٭ 101 سالہ مجاہد آزادی کی تصاویر سوشیل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ وہ بنگلورو میں مخالف سی اے اے احتجاجیوں کی بھوک ہڑتال میں شامل ہوئے تھے ۔ ایچ ایس دورے سوامی نے فریڈم پارک میں ساتھی احتجاجیوں کے ساتھ ناریل پانی پیتے ہوئے اپنی بھوک ہڑتال ختم کی۔ دیگر احتجاجیوں نے اپنی بھوک ہڑتال مجاہد آزادی کے ہاتھوں توڑی جبکہ پس منظر میں ’رہوپتی راگھو‘ بج رہا تھا ۔