۔14 سال میں ایک ہی انداز میں 6 اموات ‘ کیرالا پولیس کی تحقیقات

   

تھرواننتاپورم 5 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کیرالا پولیس ایک بڑے خاندان میں گذشتہ 14 سال کے دوران ہونے والی چھ اموات کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ پولیس نے کہا کہ اس خاندان کی اموات میں ایک عام عنصر یہ ہے کہ یہ اموات غذا کے استعمال کے بعد فوت ہوتے ہیں۔ ایک متوفی جوڑے ٹام تھامس اور انما کے فرزند نے پولیس نیں شکایت درج کروائی اور کہا کہ اسے اطلاع ملی ہے کہ اس کے والدین کی جائیداد کو دھوکہ سے ہتھیا لیا گیا ہے ۔