٭ ایک تاجر نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک لاری جس میں 20 لاکھ روپئے مالیتی پیاز لدی ہوئی تھی، لاپتہ ہوگئی تھی اور خالی لاری کئی دن بعد مدھیہ پردیش میں دستیاب ہوئی۔ لاری مہاراشٹرا کے علاقے ناسک سے اترپردیش کے شہر گورکھپور جارہی تھی جبکہ لاپتہ ہوگئی۔ مدھیہ پردیش میں پیاز 100 روپئے فی کیلو فروخت ہورہی ہے۔