ہسار(ہریانہ)۔ 21 سالہ خاتون متوطن ہسار کی مبینہ طور پر اس کے تین انکلس نے برسوں تک مختلف مواقع پر اجتماعی عصمت ریزی کی۔ مبینہ طور پر اس کے والدین نے اپنے رشتہ داروں کو ایسا کرنے کی اجازت دی تھی۔ خاتون نے کہا کہ اس نے پولیس میں شکایت درج کروانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اس کی چھوٹی بہن بھی اسی قسم کے استحصال کا شکار بن گئی۔ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔