ممبئی ۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بیرون ریاست کے 25 ورکرس کو آج صبح سانتا کروز سے گرفتار کیا گیا جبکہ وہ شہر سے باہر نکل کر اپنے وطن اترپردیش جانے کی کوشش کررہے تھے۔ پولیس نے ایک منی ٹرک کو روکا اور اس میں سوار 25 مائیگرنٹ ورکرس کو حراست میں لے لیا۔