ہرات 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مغربی افغانستان میں طالبان نے تقریباً 34امریکی تربیت یافتہ کمانڈوز ہلاک کر دئیے ۔منگل کی رات پیش آنے والے اس واقعہ کی اطلاع حکام نے کل رات دی۔یہ واقعہ مغربی صوبے بادغیس میں پیش آیا جو طالبان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے ۔