۔4 لاکھ مسلمان بی جے پی رکنیت کے خواہاں

   

٭ آسام میں لگ بھگ چار لاکھ مسلمانوں نے مئی سے اگست تک بتایا جاتا ہے کہ بی جے پی کی ابتدائی رکنیت حاصل کرنے کیلئے ’مِسڈ کالز‘ کئے ہیں۔ ایک اور این آر سی مہم کے دعوے اس تبدیلی کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔ ایک عہدہ دار نے کہا کہ شمال مشرق کی تمام ریاستوں سے زائد از پانچ لاکھ مسڈ فون کالز درج ہوئے، جس کی قطعی تخصیص کرنا مشکل ہے ۔