واشنگٹن : دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 4000 افراد فوت ہوچکے ہیں تاکہ ہم وائرس سے 64 ہزار افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ 1,14000 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں 40 ہزار افراد کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے ۔