۔720 گرام سونے کے ساتھ مسافر گرفتار

   

شمس آباد۔ 13 جون (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد پر کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 720 گرام سونے کے ساتھ گرفتار کرلیا۔ دبئی سے حیدرآباد آنے والی فلائیٹ نمبر AI952 کے مسافر کو شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹمس عہدیداروں نے تلاشی لی۔ اس دوران اس کے قبضہ سے 720 گرام سونا برآمد ہوا۔ جبکہ پگھلانے کے بعد اس کا وزن 538.90 گرام ہوا اور اس کی قیمت 17,56,863 رو پئے کو ضبط کرتے ہوئے مسافر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔