۔9 ماہ میں ایک بھی ٹاٹا نانو نہیں بنائی گئی سال میں صرف ایک کار فروخت

,

   

نئی دہلی ۔ 8 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ٹاٹاموٹرس 2019ء کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران اپنی ابتدائی سطح کی ’’نانو‘‘ کی ایک کار بھی نہیں بنائی اور گھریلو مارکٹ میں فبروری کے دوران ٹاٹاموٹرس اپنی صرف ایک نانوکار فوخت کرسکی حالانکہ باضابطہ طور پر یہ اعلان کیا جاچکا ہیکہ اس ماڈل کی کاریں بنانے کا سلسلہ بند کردیا گیا۔ یہ کمپنی تاحال یہ کہتی رہی ہیکہ نانو کاروں کے مستقبل کے بارے میں ہنوز کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔