11 اسپائزس ملٹی کوزائن رسٹورنٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر

   

رز بخاری اور دیگر نئے ڈشس متعارف ، حلیم کی مانگ میں زبردست اضافہ

11 اسپائزس ملٹی کوزائن رسٹورنٹ وجئے نگر کالونی روبرو دلپ سوپر مارکٹ 500 روپئے یا اس سے زیادہ کی حلیم خریداری پر اپنی پہلی سالگرہ کے موقع پر یکم اور /2 اپریل کو حلیم کے ساتھ رز بخاری مفت دینے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ اس ضمن میں گاہکوں نے بتایا کہ 11 اسپائزس کی حلیم اصلی مسالہ جات اور پوٹلہ کا گوشت ، اصلی گھی کی وجہ سے دن بدن عوام میں مقبول ہوتی جارہی ہے ۔ جناب ظہیر احمد اور دیگر پارٹنرس کی کامیابی کی وجہ ریسٹور نٹ کا خوش مزاج اسٹاف اور لذیذ ڈشس ہیں ۔ خاص طور پر افطار پیاکیج جو کہ صرف اور صرف Rs.160/- میں دستیاب ہے ۔ ہمارے رسٹورنٹ کی حلیم اور افطار پیاکیج ماہ صیام کی مناسبت سے عوام میں مقبولیت حاصل کرچکے ہیں اس کے علاوہ افغانی فوڈ ، انڈین فوڈ ، چینیز فوڈ ، عربین فوڈ ، مندی بریانی مٹن اور چکن بریانی کی ہنڈی بھی آرڈر پر دستیاب ہے ۔ صاف صفائی اور پاکیزگی کے لئے مشہور یہ رسٹورنٹ عوام کی پہلی پسند بن چکا ہے ۔ حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام ڈشس تیار کئے جاتے ہیں ۔ فیملی کے ساتھ تشریف لاکر مختلف کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے نام ہی کافی ہے ۔ 11 اسپائزس ملٹی پوشن رسٹورنٹ ہنڈی مٹن بریانی 25 ممبرس Rs.5000/- ، مٹن بریانی ہنڈی 50 ممبرس Rs.9000/- ، چکن بریانی ہنڈی 25 ممبرس Rs.4000/- ، چکن بریانی ہنڈی 50 ممبرس Rs.7000/- ہوم ڈیلیوری کے ساتھ دستیاب ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرس 040-35656572 ، سیل فون : 8977913011 - 9877912011 

ہمارے یہاں معیار اور صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔ آپ کی پسند کے عین مطابق ذائقہ ، ہماری اولین ترجیح ہے ۔ ایک مرتبہ ضرور تشریف لائیے تاکہ معیاری ذائقہ سے لطف اندوز ہوسکیں ۔
نوٹ : ماہ اپریل میں خاص ممبر شپ جاری کی جارہی ہے ۔ ماہ اپریل میں ممبر بننے والے گاہکوں کو پورے ایک سال تک Rs. 1100 یا اس سے زائد بل پر 11% ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا اس سنہری موقع سے فائدہ ضروری اٹھائیں ۔