حیدرآباد(تلنگانہ): ہائیر ایجوکیشن کے اسپیشل چیف سکریٹری چترا راما چندرن نے کہا کہ تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج ماہ جون میں اعلان کئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرچوں کی جانچ کیلئے 33 مراکز بنائے گئے ہیں۔
تمام مراکز پر کوویڈ۔19 کی رہنمایانہ اصولوں پر عمل کیا جائے گا اور اساتذہ کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت رکھی جائے گی۔