Friday , November 27 2020

Tag Archives: Results

نیٹ2020کے نتائج کا اعلان

نئی دہلی۔ این ای ای ٹی2020کے نتائج شام4:24کے وقت’ ntaneet.nic.in ‘پر جاری کردئے گئے ہیں۔ یہاں پر دی گئی ویب سائیڈ پر کلک کر نے کے بعد نیٹ کے نتائج دیکھے جاسکتے ہیں۔ این ای ای ڈی یوجی کے نتائج اہلیت کے حامل امیدواروں کی فہرست بھی شامل ہے۔ اپنا …

Read More »

سیول سرویس امتحانات2019:یوپی ایس کے نتائج کا اعلان

نئی دہلی۔یونین پبلک سرویس کمیشن(یو پی ایس سی) نے سیول سرویس امتحانات2019کے نتائج کا اعلان کیاہے۔ پردیب سنگھ نے امتحانات میں ٹاپ کیاہے۔ اس کے علاوہ جتن کشور اورپرتیبھا ورما نے بالترتیب دوسرا اور تیسرے مقام حاصل کیاہے۔ کامیاب امیدواران کامیاب امیدواروں کی فہرست یو پی ایس سی کی سرکاری …

Read More »
[quads id=1]

انٹرمیڈیٹ سال اول او ردوم کے نتائج منظرعام پر

حیدرآباد۔جمعرات کی روز تین بجے شام انٹرمیڈیٹ سال اول او ردوم کے نتائج کااعلان کردیاگیاہے۔ توقع ہے کہ کلاسس اور اگلے تعلیمی سال کے آغاز کے لئے اعلان کردیاجائے گا۔ ان ویب سائیڈس‘ اور‘پر نتائج دیکھے جاسکتے ہیں۔ results.cgg.gov.in’ tsbie-cgg.gov.in لاک ڈاؤن کی وجہہ سے انٹرمیڈیٹ سال اول او ردوم …

Read More »

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا جون میں اعلان

حیدرآباد(تلنگانہ): ہائیر ایجوکیشن کے اسپیشل چیف سکریٹری چترا راما چندرن نے کہا کہ تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج ماہ جون میں اعلان کئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرچوں کی جانچ کیلئے 33 مراکز بنائے گئے ہیں۔ تمام مراکز پر کوویڈ۔19 کی رہنمایانہ اصولوں پر عمل کیا جائے گا …

Read More »

دہلی کی جیت کے بعد عآپ لیڈر نے کہاکہ’دو کروڑ رائے دہندوں نے بی جے پی او رامیت کو دیا جھٹکہ‘

اوکھلا کے بشمول شاہین باغ مذکورہ احتجاجی دھرنے کا مرکز جہاں پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تقریبا دو ماہ قبل احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے او ر اس کی مخالفت میں بی جے پی کی اعلی قیادت کی نگرانی میں مرکزی یونین اور مقامی اراکین پارلیمنٹ نے اپنی انتخابی مہم …

Read More »

کرناٹک ضمنی الیکشن کی گنتی 8سیٹوں پر بی جے پی کو سبقت

بنگلورو۔ برسراقتدار بی جے پی ریاست کرناٹک میں ہوئی ضمنی الیکشن کی گنتی میں پندرہ میں سے اٹھ سیٹوں پر سبقت میں ہے‘ عہدیدار کے مطابق پیر کے روز صبح 8بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی ہے۔ ائی اے این ایس نے خبر دی ہے کہ پول عہدیدار جی …

Read More »

کرناٹک میں ضمنی انتخابات‘ بی جے پی کی حکومت رہے گی یا جائے گی‘ فیصلہ 9کو ہوگا

ریاست کی 15سیٹوں پر ضمنی انتخابات مکمل‘ بی جے پی کو اقتدار میں قائم رہنے کے لئے کم از کم 6سیٹوں کی ضرورت‘ دو سیٹوں پر اب بھی ضمنی انتخابات ہونے باقی‘ کانگریس اور جے ڈی ایس کی کوشش جاری‘ بارہ سیٹیں جس کے پاس ہوں گی اس کی ہوگی …

Read More »

بی جے پی کے غرور کو عوام مسترد نے کردیا۔ ضمنی الیکشن کے نتائج پر ممتا کاردعمل

نومبر25کے روز ضمنی الیکشن منعقدہوئے تھے کلکتہ۔مغربی بنگال کے ضمنی اسمبلی الیکشن پر جمعرات کے روز ائے نتائج میں برسراقتدار ترنمول کانگریس نے کالی گنج اور کھارگ پور صدر پر جیت حاصل کرلی ہے۔ ریاست کی عوام سے کامیابی کو منسوب کرتے ہوئے چیف منسٹر ممتا بنرجی نے کہاکہ ”ہم …

Read More »

اسمبلی الیکشن کے نتائج۔ کانگریس کا مظاہرے میں بڑا فرق‘ راہول گاندھی غائب

مہارشٹرا او رہریانہ اسمبلی الیکشن کے نتائج کے ساتھ پرینکا گاندھی واڈرا نے کہاکہ وہ ”حقیقت میں خوش“ ہیں کیونکہ پارٹی نے ہریانہ میں بہتر مظاہرہ کیاہے‘ مذکورہ کانگریس نے اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کی کہ الیکشن میں اگر کچھ فیصلے قبل ازوقت کرلئے …

Read More »

مہارشٹرا‘ ہریانہ اسمبلی الیکشن کے نتائج پر رحجان آنے لگے‘ دونوں ریاستوں میں بی جے پی کو سبقت۔

حیدرآباد۔جمعرات کی صبح جیسے ہی ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی‘ اس سے برآمد جو رحجان ہیں وہ بی جے پی او راتحادی پارٹیوں کی موافق آنے لگے ہیں۔ ابتدائی رحجانات میں جہاں مہارشٹرا میں 288اسمبلی سیٹوں پر گنتی کا معاملہ ہے تو مہارشٹرا میں بی جے پی اور شیوسینا اتحاد …

Read More »

جے این یو ایس یو پول پینل چاہتا ہے کہ انتخابی نتائج ڈین کے پاس داخل کریں

نئی دہلی۔مذکورہ جواہرلال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین الیکشن کمیٹی نے اتوار کے روز کہا ہے کہ وہ ڈین برائے طلبہ سے وقت مانگ رہا ہے تاکہ رسمی طور پر مہر بند لفافہ میں انتخابی نتائج داخل کرسکیں۔ مذکورہ اقدام جمعہ کے روز کونسلرس برائے اسکول اور سنٹر ل پینل پوسٹ …

Read More »

لوک سبھا الیکشن کے بعد اپوزیشن کا ایک ساتھ رہنا مشکل نظر آرہا ہے

لوک سبھا الیکشن میں بڑی شکست کے بعد اپوزیشن کے خیمہ میں کھلبلی ہے۔ کانگریس میں جہاں ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات کا دور چل رہا ہے وہیں سکیولر خیمہ کے باقی پارٹیاں الگ الگ راستوں سے شکست کے اسباب کی تلاش میں ہیں۔ کچھ اپنے الیکشن ساتھیوں …

Read More »

گاندھی خاندان ہی کانگریس پارٹی کو برقرار رکھ سکتا ہے‘ کانگریس لیڈر

مری ششی دھر ریڈی کا دعووی”کوئی دوسرا فرد(گاندھی فیملی جس طرح) پارٹی کو ایک ساتھ رکھا ہے ویسا نہیں رکھ سکتا“ حیدرآباد۔ لوک سبھا الیکشن میں بڑے پیمانے پر شکست کے بعد پارٹی قیادت کو اپنے عہدہ چھوڑنے کی بحث کو غیر ضروری قراردیتے ہوئے جمعہ کے روز کانگریس کے …

Read More »

سے پانچ فیصد کم ہوا ہے‘ جبکہ کمیونٹی کا تناسب 14فیصدہے

نئی دہلی۔ حالانکہ سترویں لوک سبھا میں مسلمانوں کی نمائندگی بہت کم ہے مگر پچھلی معیاد سے کچھ زیادہ بھی مانی جائے گی۔ کم سے کم پچیس اراکین پارلیمنٹ پچھلے لوک سبھا کے 23کے مقابلے میں منتخب ہوئے ہیں۔لوک سبھا الیکشن 2019کے نتائج۔ نچلی ایوان میں مسلمانوں کی نمائندگی کا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT