13 سالہ لڑکی نے بوائے فرینڈ کی مدد سے بہن کا قتل کردیا

   

Ferty9 Clinic

پٹنہ: ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ بہار کے ویشالی ضلع میں ایک 13 سالہ لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کی مدد سے اپنی چھوٹی بہن کو قتل کردیا۔ 9 سالہ بچی کی لاش گلنے لگی تو دونوں نے لاش کو کاٹ کر تیزاب سے جلا دیا اور باقیات پھینک دیں۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب کچھ گاؤں والوں نے لاش کی باقیات دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔تحققیات کے دوران بڑی بہن نے جرم کا اعتراف کرلیا اور ساری کہانی سنادی۔