22 جنوری کو تعطیل دی جائے ‘ بی جے پی کا مطالبہ

   

حیدرآباد 19 جنوری ( سیاست نیوز ) بی جے پی جنرل سکریٹری بنڈی سنجے نے کہا کہ 22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے موقع پر تلنگانہ میں سرمایہ کاری اور خانگی دفاتر کو تعطیل دی جانی چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تلنگانہ 22 جنوری کو تعطیل کا اعلان کرے۔ ملک بھر کے عوام کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے جا رہا ہے ۔