33 غلطیاں اور بے شمار جھوٹ ، مودی جھوٹا وزیراعظم : کھرگے

,

   

نوٹ بندی، روزگار کے بحران، زرعی ایم ایس پی جیسی فاش غلطیوں کا تذکرہ، صحافیوں سے گفتگو
نئی دہلی۔ 11 جون (ایجنسیز) ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت کے گیارہ برس مکمل ہونے پر سخت لب و لہجہ اختیار کرتے ہوئے ایک طویل فہرست پیش کی، جس میں انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے تینتیس بڑی غلطیوں کی نشاندہی کی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کھرگے نے کہا:انہوں نے خاص طور پر نوٹ بندی، روزگار کے بحران، زرعی ایم ایس پی جیسے وعدوں کی مثالیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ کھرگے کا مزید کہنا تھا کہ یہ تنقید ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پارلیمنٹ کا نیا اجلاس عنقریب شروع ہونے جا رہا ہے، جہاں حکومت کو متعدد سنجیدہ و حساس معاملات پر اپوزیشن کی جانب سے سخت محاسبے کا سامنا متوقع ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے 9 جون 2024 کو مسلسل تیسری بار وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھایا، اور حال ہی میں بی جے پی اتحاد نے اپنے گیارہ سالہ اقتدار کی تکمیل پر جشن منایا، جس کے جواب میں کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے اس دور کو ناکامیوں کا عہد قرار دیا۔