45 سالہ شخص لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار

   

کوئمبتور: کوئمبتور میں ایک 45 سالہ شخص کو پانچ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

کامراج کو بچوں سے تحفظ برائے جنسی جرائم (پی او سی ایس او) ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

اسے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔