مجرمانہ پس منظر ثابت کرنے کیلئے گوگل ریویوز کو نہیں کیا جا سکتا استعمال، اس کی کوئی قانونی شہادت نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ
بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے حال ہی میں کہا ہے کہ گوگل ریویوز کو یہ ثابت کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا کہ کوئی شخص عادی مجرم ہے