Haris

نوپور شرما کو واپس لائے گی بی جے پی، بناسکتی ہے دہلی میں وزیر اعلیٰ عہدے کی امیدوار: اسدالدین اویسی

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے ایک بار پھر سے نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ اے این آئی کے مطابق، اسدالدین