وزیر اعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فون پر بات کی اور چابہار بندرگاہ کے استعمال کو بڑھانے سمیت دونوں ممالک
راہل گاندھی امیٹھی سے لوک سبھا الیکشن لڑیں گے: اجے راۓ
نئی دہلی: اجے رائے نے ریاستی صدر بننے کے بعد اپنی سیاسی اننگز شروع کر دی ہے۔ اجے رائے ریاستی صدر بننے کے بعد جمعہ کو وارانسی پہنچے۔ جہاں ائیرپورٹ
ہندوستان اقتصادی خوشحالی کے نئے دور کی طرف تیزی سے گامزن: وزیر اعظم مودی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ بھارت مساوی اور اجتماعی خوشحالی کے حصول کی سمت غیر معمولی پیش رفت کر رہا ہے۔ انہوں نے کچھ
لالو یادو کو دوبارہ جیل بھیجنے کی سی بی آئی کی تیاری، ضمانت منسوخی کی عرضی پر سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت
نئی دہلی: چارہ گھوٹالہ معاملے میں راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد کی مشکلات کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ لالو پرساد کو چارہ گھوٹالہ کے تمام معاملات
مجھے سر مت کہیۓ”: راہل گاندھی نے خود سبزی فروش کو کھانا پیش کیا، ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کیا
نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ دہلی کی آزاد پور منڈی کے سبزی فروش رامیشور کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے
نفرت انگیز تقریر پر سپریم کورٹ کا تبصرہ، سب کے ساتھ یکساں سلوک کیا جانا چاہیے
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہریانہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مسلمانوں کے بائیکاٹ کی اپیل کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ
جنگ آزادی میں علماء کی قربانیاں- قسط:1/ از قلم: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
آج ہمارا ملک آزاد ہے ، اس کے در و بست آزاد ہیں ، ہم خود اس کی تقدیر کے مالک ہیں اوراس کے سیاہ و سفید کا فیصلہ کرتے
سرجے والا کو مدھیہ پردیش کا اضافی چارج، اجے رائے کو اتر پردیش کانگریس کی ملی کمان
نئی دہلی: مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات سے چند ماہ قبل کانگریس نے جمعرات کو اپنے انچارج جے پرکاش اگروال کو فارغ کرتے ہوئے ایم پی انچارج کی اضافی ذمہ داری
ہم نے جمہوریت کو 70 سال تک بچائے رکھا تو مودی وزیر اعظم بن سکے: ملکا ارجن کھڑگے
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ جب وہ پوچھتے ہیں کہ کانگریس نے اس ملک کو کیا دیا ہے
صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر نوح میں راشن کٹس تقسیم
میوات: گزشتہ 31 جولائی کو میوات کے علاقے میں نکالی گئی مبنیہ ہتھیاروں سے لیس شوبھا یاترا کے بعد رونما ہونے والے پرتشد واقعات میں مالی نقصان کے متاثرین میں
دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال نے منی پور معاملے پر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منی پور کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کم از کم انہیں
چاند مشن کے حوالے سے بڑی خبر: چاند کے بیحد قریب پہنچا چندریان۔3 الگ ہوا ‘لینڈر وکرم’، اسرو نے دی اچھی خبر
نئی دہلی: چندریان 3 نے چاند پر اترنے کی طرف ایک اور قدم بڑھایا ہے۔ اسرو نے من موشن کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر دی ہے۔ دراصل چندریان
افغانستان میں طالبان حکومت کے دو برس مکمل
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے دو برس مکمل ہوچکے ہیں۔ منگل کے روز یعنی 15 اگست کو طالبان نے اپنی اقتدار میں واپسی کی دوسری سالگرہ کا جشن منایا۔
سپریم کورٹ نے شری کرشن جنم بھومی کے پاس جاری انہدامی کارروائی پر 10 دنوں کی روک لگائی، وزارت ریلوے سے جواب طلب
نئی دہلی: اترپردیش کے متھرا میں شری کرشن جنم بھومی اور عیدگاہ مسجد کے قریب ریلوے کی زمین پر آباد مبینہ غیر قانونی بستیوں پر بلڈوزر کی کارروائی کو چیلنج
کانگریس رہنما راہل گاندھی کو اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کا رکن نامزد کیا گیا
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت بحال ہونے کے چند دن بعد بدھ کو انہیں دفاعی امور کی قائمہ کمیٹی کے رکن کے
مشن 2024: کھڑگے اور راہل گاندھی نے جھارکھنڈ کانگریس لیڈروں سے ملاقات کی، عوامی رابطہ مہم چلانے کا فیصلہ
نئی دہلی: کانگریس نے بدھ کو فیصلہ کیا کہ اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر جھارکھنڈ میں بوتھ کی سطح پر تنظیم کو مضبوط کیا جائے
کانگریس دہلی کی تمام 7 سیٹوں کے لیے تیاری کرے گی، عام آدمی پارٹی نے ‘انڈیا’ میٹنگ میں شرکت نہ کرنے کی وارننگ دی
نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو پارٹی کی دہلی یونٹ کے سینئر لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی، جس میں قومی راجدھانی کی