Haris

اتراکھنڈ کے واقعات پر مسلم پرسنل لا بورڈ کی تشویش,حکومت ریاست میں امن و امان اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائے۔

نئی دہلی،15 جون2023آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اتراکھنڈ میں شرپسندوں کے ذریعہ مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر نے اور اترکاشی ضلع سے مسلمانوں کو نقل مکانی پر