ترکی میں زلزلے کے بعد سے ایک ہندوستانی لاپتہ، 10 دیگر دور دراز کے علاقوں میں پھنسے، وزارت خارجہ نے دی جانکاری
انقرہ: تباہ کن زلزلے نے ترکی اور شام میں بڑی تباہی مچائی ہے۔ پیر کی علی الصبح آئے شدید زلزلے کے باعث دونوں ممالک میں 11200 سے زائد ہلاکتیں ہو