ملک کو سوپر پاور بناناہوتو مودی جی کو دوبارہ وزیر اعظم بننا ہوگا ، ملک ان کے ہاتھوں میں محفوظ ہے : رام دیو بابا نے پڑھے مودی کی شان میں قصیدے ۔
نئی دہلی : یوگا گرو بابا رام دیو نے نریندر مودی کو پھر سے وزیر اعظم بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔رام دیو بابا جئے پور میں بی جے