younus

سیکریٹریٹ کی نئی عمارت کا افتتاح پھر ملتوی

ایم ایل سی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق نافذ۔ الیکشن کمیشن نے افتتاح کی اجازت نہیں دیحیدرآباد 11 فروری ( سیاست نیوز) سیکریٹریٹ کا افتتاح دوسری مرتبہ ملتوی کیا جاچکا ہے۔