تلنگانہ نرسنگ آفیسر کے نتائج اور پہلی عبوری فہرست جاری
اعتراض کیلئے 27 دسمبر تک مہلت ، 2322 جائیدادوں کیلئے امتحان کا انعقادحیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ نرسنگ آفیسر امتحان کے نتائج جاری کردئیے
اعتراض کیلئے 27 دسمبر تک مہلت ، 2322 جائیدادوں کیلئے امتحان کا انعقادحیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ نرسنگ آفیسر امتحان کے نتائج جاری کردئیے
کینیڈا ٹورنٹو میں ہندوستانی خاتون کا قتلحیدرآباد۔ 24 ڈسمبر (سیاست نیوز) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک ہندوستانی خاتون کی قتل کی واردات پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق 18 ڈسمبر
بھٹی وکرمارکا کا عہدیداروں کے ساتھ اجلاس، فلاحی اسکیمات کے فوائد عوام تک پہنچانے کی ہدایتحیدرآباد ۔ 24۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے کہا کہ ریاست
ملازمتوں کو خطرہ سے نمٹنے پر اقدامات ضروری ، انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا انکشافحیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے انکشاف کیا کہ
حیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) ۔لشکر ضلع سادھنا سمیتی کے قائدین نے جی ایچ ایم سی کمشنر آر وی کرنن کو ایک عرضی پیش کی
حیدرآباد 24دسمبر۔( راست ) ۔ جناب سید رزاق الدین فرزند جناب سید خواجہ معین الدین مرحوم کا 23دسمبر کی شب بعمر 50 سال انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ 24 دسمبر
کینبرا : 24 ڈسمبر ( ایجنسیز ) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر حملے کے بعد ریاست نیوساؤتھ ویلز کی پارلیمان نے گن کنٹرول اور احتجاج سے متعلق
ماسکو : 24 ڈسمبر ( ایجنسیز ) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو میں شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی اور وزیر دفاع مرھف ابو قصرہ سے ملاقات کی
اسکول اور کالجس میں شعور بیداری مہم ، وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر کا زوم اجلاسحیدرآباد ۔ 24۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے محکمہ ٹرانسپورٹ کے عہدیداروں کے
حیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : فورتھ پارٹنر انرجی کے چیف لیگل آفیسر شجاعت بن علی کو GC Powerlist : India 2025 کمپلائنس ، ای
الور، 24 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کے الور شہر میں ایک خاتون کو ڈیجیٹل گرفتاری کا جھانسہ دے کر تقریباً ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا
یوپی کے لاکھوں لوگ نشہ کے عادی بن گئے ؍ کانگریس کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سربراہ سپریہ شرینیت کی پریس کانفرنس نئی دہلی، 23 دسمبر (یواین آئی) کانگریس نے
نئی دہلی، 24 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہول گاندھی نے اُناؤ اجتماعی عصمت دری معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے
کوٹایم، 24 دسمبر (یو این آئی) کیرالا کے کوٹایم میں واقع سرکاری میڈیکل کالج اسپتال کے وارڈ نمبر 18 میں منگل کی رات اچانک فرش کی ٹائلیں زور دار دھماکہ
نئی دہلی، 24 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر جنگلات اور ماحولیات بھوپیندر یادو اراولی معاملے پر حقیقت کو چھپا رہے ہیں اور ملک کو گمراہ
نئی دہلی، 24 دسمبر (یواین آئی) نجی فضائی کمپنی انڈیگو آئندہ سال فروری میں دہلی سے لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے کیلئے پرواز شروع کرے گی۔ ایئر لائن نے چہارشنبہ
دبئی، 24 دسمبر (آئی اے این ایس) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹسٹ فتوحات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز کی تازہ ترین درجہ بندی
نیویارک، 24 دسمبر (یو این آئی) نیویارک سٹی کے نو منتخب میئر زہران ممدانی نے اگلے ہفتے عہدہ سنبھالنے کے بعد، اسلاموفوبیا اور فلسطینی مخالف نسل پرستی کے خلاف، جہدوجہد
پٹنہ، 24 دسمبر (آئی اے این ایس) بہارکرکٹ اسوسی ایشن (بی سی اے) کے صدر ہرش وردھن نے وی جے ہزاری ٹرافی میں بہار ٹیم کی شاندار اور تاریخی کارکردگی
نئی دہلی، 24 دسمبر (آئی اے این ایس) وجے ہزارے ٹرافی کے افتتاحی دن کے پہلے نصف حصے میں جہاں ریکارڈ توڑ سنچریاں موضوعِ بحث رہیں، وہیں دوسرے نصف میں