younus

جونپور میں انتخابات کی تیاریاں عروج پر

جونپور: اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے نزدیک آتے ہی ضلع سطح پر الیکشن کمیشن نے جنگی پیمانے پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔ جونپور کے ڈسٹرکٹ الیکشن افسر منیش کمار ورما