محکمہ بہبودی خواتین و اطفال کو ایک کروڑ روپئے کا عطیہ وزیر لیبر ملا ریڈی نے کے ٹی آر کو چیک پیش کیا
حیدرآباد۔/10 نومبر، ( سیاست نیوز) وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ کو بہبودی خواتین و اطفال کے تحت بال رکھشک اسکیم کے تحت گاڑیوں کی خریدی کیلئے ایک کروڑ