ڈرائیور کم اونر اسکیم ، درخواستوں کی منظوری کے لیے رشوت کا حصول
تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن میں جنرل منیجر کا عہدہ غیر کیڈر عہدیدار کے سپردحیدرآباد۔4نومبر(سیاست نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے محکمہ اقلیتی بہبود کے ادارۂ جات میں عہدیداروں کے