وزیراعظم کی سالگرہ کے موقع پر آرٹ ورکشاپ ، فرہاد تمکنت مدعو
حیدرآباد ۔ 16 ۔ اگسٹ ( راست ) نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ نئی دلی کے زیراہتمام وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر ایک آن لائن ورک شاپ
حیدرآباد ۔ 16 ۔ اگسٹ ( راست ) نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ نئی دلی کے زیراہتمام وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر ایک آن لائن ورک شاپ
کوڑنگل میونسپلٹی کا جائزہ اجلاس ، رکن اسمبلی نریندر ریڈی کا خطابکوڑنگل :۔ گزشتہ روزہ دواخانہ حیوانات کے احاطہ میں میونسپلٹی کوڑنگل کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔ مسٹر پی
ایمان کمیٹی محبوب نگر کے وفدکی مولاناخالد سیف اللہ رحمانی سے ملاقات اور مختلف تجاویز پیش محبوب نگر :۔ ایمان کمیٹی محبوب نگر جو گھوڑے جوڑے اور بے جا مطالبات
طلبہ کیلئے تمام سہولتوں کی فراہمی ، وائس چانسلر پروفیسر رویندر گپتا کی پریس کانفرنسنظام آباد :۔تلنگانہ یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر رویندر گپتا نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے
بھینسہ : نرمل ضلعی کانگریس صدر راما راؤ پٹیل نے بھینسہ میں اپنی قیامگاہ ایس ایس کاٹن فیکٹری میں پریس کانفرنس کے ذریعہ سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ موضع
نظام آباد :۔رکن اسمبلی نظام آباد رورل باجی ریڈی گوردھن کو تلنگانہ آرٹی سی کا چیرمین کی حیثیت سے نامزد کرتے ہوئے آرٹی سی ایم ڈی پچانار نے احکامات جاری
مدہول:۔ حلقہ مدہول کے مواضعات کادورہ کرتے ہوئے ضلع کلکٹر مشرف فاروقی مچکل پہونچ کر اسکول کا معائنہ کیا اور طلبا کو کوویڈ کے قواعد کی پابندی سماجی فاصلہ برقرار
تالاب کا پانی خالی ، سینکڑوں ایکڑ زراعت غرقیلاریڈی :۔یلاریڈی منڈل لنگم پیٹ کے پولکم پیٹ ، کناپور علاقہ شیوار پر موجود چودھری تالاب کٹہ میں بڑا سا شگاف پڑجانے
جگتیال :۔ ضلع جگتیال سارنگا پور منڈل ریچا پلی موضع سے تعلق رکھنے والی خاتون بنگی گنگاوا دل کے عارضہ سے پریشان رہنے پر علاج اور آپریشن کیلئے رکن اسمبلی
نیالکل:۔مگڑم پلی منڈل موضع ماڈگی میں عرس شریف حضرت حیدر علی شاہ قادری کا انعقاد عمل میں لایا گیابعد نماز عشا رسم صندل مالی متولی درگاہ صابر شاہ قادری اورارشد
جگتیال:۔ جگتیال شہر میں ایس ایف آر ریاستی قائد و ضلعی صدر اکرم علی کی قیادت میں انٹر میڈیٹ نوڈل آفسر کے ضلعی دفتر کے روبرو احتجاجی دھرنا تعلیم مسائل
یلاریڈی :۔ مستقر آر ٹی سی بس اسٹانڈ جو عرصہ سے خستہ حال ہوئے موسم بارش میں چھت سے پانی ٹپک کر بوسیدہ ہوچکا ہے جس سے خطرہ بھی لاحق
بھینسہ : ۔مفتی عبد الغنی قاسمی ضلعی صدر جمعیت العلماء نے بھینسہ میں 18ستمبر بروز ہفتہ گنیش وسرجن جلوس کے پیش نظر بھینسہ کے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا
چنور : ۔چنور شہر کی مشہور و معروف شخصیت الحاج خواجہ بدر الدین عرف کمال پاشاہ کا بعمر 72 سال چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا بعد نماز عشاء نماز جنازہ احاطہ
مرکز اپنے مصارف میں مگن ،صرف بڑی کمپنیوں کی ترقی جاری : رگھورام راجن حیدرآباد۔15ستمبر(سیاست نیوز) مرکز کی جانب سے ریاستی حکومتوں کو ادا شدنی محصولات کا حصہ جاری نہیں
کجریوال سے ملاقات اور دہلی برانڈ ایمبسیڈر بنانے کے چند روز بعد کارروائی نئی دہلی : ایکٹر سونوسود کے خلاف ممبئی اور لکھنؤ میں 6 مقامات پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ
کھاتہ میں غلطی سے جمع 5.5 لاکھ کا استعمال ، بہار میں شخص گرفتارنئی دہلی : بہار کے ضلع کھگاریا میں ایک شخص کو وہ رقم واپس کرنے سے انکار
ہائی کورٹ کے احکامات کو چیلنج، پابندیوں کیلئے ایک سال کی مہلت کی درخواست حیدرآباد۔15 ۔ستمبر (سیاست نیوز) حسین ساگر میں گنیش وسرجن کے مسئلہ پر تلنگانہ ہائی کورٹ کی
پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ وزیر داخلہ محمود علی کا جائزہ اجلاس حیدرآباد۔15 ۔ستمبر (سیاست نیوز) وزیر داخلہ محمد محمود علی نے سعید آباد کی سنگارینی کالونی میں کمسن
فلاحی اسکیمات میں تلنگانہ سرفہرست ، بی جے پی ریاستوں میں عمل آوری کا چیلنج: ہریش راؤ حیدرآباد۔15 ۔ستمبر (سیاست نیوز) وزیر فینانس پی ہریش راؤ نے دعویٰ کیا کہ