younus

شہر کے اطراف نئے بس اسٹیشن

املی بن ، جے بی ایس میں بھیڑ کم کرنے کا اقداماپل ، ایل بی نگر ، لنگم پلی ، آرام گھر میں نئے بس اسٹیشن کا منصوبہحیدرآباد ۔ 14

نظام شوگر فیکٹری کے احیاء کے اقدامات

گنے کی کاشت میں اضافہ اور کسانوں کو فائدہ کی توقعحیدرآباد۔14ستمبر(سیاست نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے نظام شوگر فیکٹری کے احیاء کے اقدامات کئے جانے لگے ہیں! ریاستی وزیر

سالانہ فاتحہ

حیدرآباد۔/14 ستمبر، ( راست ) سالانہ فاتحہ حضرت خواجہ سلمان تونسوی ؒ بروز چہارشنبہ 7صفر المظفر کو قیامگاہ الحاج شیخ محبوب گلیمی چشتی بمقام فلورمل، لنگر حوض مقرر ہے۔ نماز

افغانستان میں طالبان اقتدار کے بعد ہندوستان کی سرگرمیوں میں اضافہ

ایرانی وزیر خارجہ اور سعودی نمائندے کی متوقع آمد۔ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کا امکانحیدرآباد۔14ستمبر(سیاست نیوز) افغانستان کی تبدیلیوں اور طالبان کے اقتدار میں آنے کے ساتھ ہندستانی دارالحکومت

رہزنوں کی چار رکنی ٹولی گرفتار

حیدرآباد۔/14 ستمبر، ( سیاست نیوز) فلک نما پولیس کی کرائم ٹیم نے چار رکنی رہزنوں کی ٹولی کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ شیخ محمد فہد عبدالعزیز اپنے تین

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب سید عمر ولد جناب سید عباس ساکن عیدی بازار کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صدیق اکبر