younus

اٹلانٹک رج میں زلزلہ کے جھٹکے

نیویارک: وسطی اٹلانٹک رج میں پیر کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے سینٹر کے مطابق پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

آشا بھوسلے کی 87ویں سالگرہ

ممبئی: اپنی زبردست آواز سے لوگوں کے دل جیتنے والیں مشہور گلوکارہ آشا بھوسلے آج 87 سال کی ہوگئیں۔8ستمبر 1933 کو مہاراشٹر کے سانگلی گاؤں میں پیدا ہوئیں ، آشا