younus

پادریوں کو بچوں کے جنسی استحصال پر سزا

بیونس آئریس ۔26 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) لاطینی امریکی ملک ارجینٹینا میں ایک عدالت نے تین کیتھولک پادریوں کو بچوں کے خلاف جنسی جرائم پر قید کی سزا سنائی ہے۔