younus

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

حیدرآباد ۔ /26 نومبر (راست) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ ربیع الثانی /27 نومبر 6 بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ

دستور ہند انتہائی مقدس دستاویز : کشن ریڈی

حیدرآباد 26 نومبر (سیاست نیوز) مملکتی وزیرداخلہ کشن ریڈی نے کہا ہے کہ دستور ہمارے لئے ایک انتہائی مقدس دستاویز ہے۔ دستور ہر وقت سرزمین کا اعلیٰ ترین قانون ثابت