younus

شکاگو میں فائرنگ ، سات ہلاک

شکاگو،3ستمبر(سیاست ڈاٹ کام)امریکی شہر شکاگو میں یوم مزدور کے دوران ہوئی فائرنگ میں سات افراد ہلاک اور 30افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق یوم مزدور پر ہوئی فائرنگ میں