younus

سابق وزیر خارجہ سشما سوراج گزر گئیں

سیاسی قائدین کا اظہار تعزیت نئی دہلی 6 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر خارجہ سشما سوراج منگل کی رات گزر گئیں۔ ایمس نے کہاکہ وہ 67 سال کی تھیں۔