جموں وکشمیر نے خصوصی پوزیشن کا مطالبہ نہیں کیا تھا، حکومت ہند نے از خود عطا کی تھی: ڈاکٹر کرن سنگھ
جموں، 3اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جموں وکشمیر کو مسلم اکثریتی ریاست ہونے کی بناء پر خصوصی درجہ عطا کرنے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے سینئر کانگریس لیڈر اور رکن