Zabi

دھرما ستھلا معاملے کی شکایت کنندہ سجتا بھٹ کا کہنا ہے کہ”یہ ایک غلطی تھی“۔

انہوں نے کہا، ’’میں عوامی معافی مانگنے اور بھگوان منجوناتھ اور شری ویریندر ہیگڑے کے سامنے جھکنے کے لیے دھرماستھلا جاؤں گی۔‘‘ سجاتا بھٹ، جنہوں نے پہلے جاری دھرماستھلا اجتماعی