Zabi

پاکستان میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اطلاعات کے مطابق جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور قریبی علاقوں جیسے مردان، مری، ہری پور، چکوال، تلہ گنگ اور کلر کہار