zulfikar

اب شہر حیدرآباد میں بھی سمندر … !

سیاحت کی دنیا میں عنقریب انقلاب ، مصنوعی ساحل سمندر تیار کرنے حکومت کا بڑا فیصلہدسمبر سے تعمیری کاموں کا آغاز ، 35 ایکر اراضی پر 225 کروڑ کی لاگتحیدرآباد

صنف نازک بھی منشیات کی لعنت کی تیزی سے شکار

حکومت کے شعبہ ’ ایگل ‘ کی کارروائی میں 100 سے زائد لڑکیوں کو حراست میں لیا گیا ، والدین کی نگرانی ضروریحیدرآباد۔28۔اگسٹ(سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں منشیات کے استعمال

بالیاں ،جھمکے ہر چہرے پہ کھلتی ہیں

زیورات میں جھمکے صدیوں سے پہنے جارہے ہیں،تقسیم ہند سے پہلے اور بعد میں حتیٰ کہ ان دنوں بھی یہ زیور نوجوانوں میں مقبول ہے ۔ جب گرانی نہیں بڑھی

بچوں کے کمرے کی سجاوٹ

دلکش انداز میں سجا ہوا گھر خاتون خانہ کے اعلیٰ ذوق کی عکاسی کرتا ہے۔ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا گھر دوسروں سے خوبصورت اور منفرد نظر

بچوں کیلئے رس ملائی

اجزاء : دودھ ایک لیٹر ، بیکنگ پاؤڈر ایک چمچہ چھوٹا، کریم 75 گرام ، چینی 75 گرام ، چاول کا آٹا ایک چمچہ، لیموں ایک عدد ، سبزالائچی چار

یوا تلنگانہ کبڈی چمپئن شپ کا 30 اگست کو آغاز

حیدرآباد، 28 اگست (پریس ریلیز): تلنگانہ کبڈی اسوسی ایشن کے صدر اور امیچورکبڈی فیڈریشن آف انڈیا کے نائب صدر، سری کاسنی ویرش مدیراج نے آج اولمپک بھون، ایل بی اسٹیڈیم