zulfikar

راجپال کو چیک باؤنس کیس میں عبوری ضمانت

نئی دہلی 16 فروری:(ایجنسیز)بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار راجپال یادو کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت مل گئی ہے۔ عدالت نے طویل عرصے سے جاری چیک باؤنس معاملے

گراوٹ سے سنبھلا شیئر بازار

ممبئی، 16 فروری (یواین آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں پیر کو تیزی لوٹ آئی اور بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس اشاریہ سینسیکس 650.39 پوائنٹس کے اضافے کے

ایران نیوکلئیر معاہدہ کیلئے تیار

دریا سے تو معاہدہ طے پاگیا مگرکشتی کا اعتبار نہیں کررہا ہوں میںایران اور امریکہ کے مابین کشیدگی کے دوران ایران نے واضح کردیا ہے کہ وہ نیوکلئیر معاہدہ کیلئے

عثمانیہ یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج

پوسٹ گریجویٹ فرسٹ ایئر امتحانات ملتویحیدرآباد۔ 15 فروری (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی حکام نے گزشتہ دو دنوں سے طلبہ کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے پوسٹ گریجویٹ فرسٹ ایئر سمسٹر امتحانات

TGEAPCET 2026 اعلامیہ جاری

حیدرآباد 15 فروری (سیاست نیوز) جواہر لال نہرو ٹیکنالوجی یونیورسٹی حیدرآباد (JNTU-H) کی جانب سے ہفتہ کو تلنگانہ انجینئرنگ، اگریکلچر اینڈ فارمیسی کامن انٹرنس ٹسٹ (TGEAPCET) 2026 اعلامیہ جاری کیا

زکوٰۃ ، عطیات و صدقات کا ناجائز فائدہ اُٹھانے والی تنظیموں اور اداروں سے چوکنا رہنے کی ضرورت

ماہ رمضان المبارک کے دوران سوشیل میڈیا کا بھی سہارا، چندہ چور مافیا پر پولیس کی نظرمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔15فروری۔ماہ رمضان المبارک کے دوران امت مسلمہ کے نرم دلوں کا ناجائز