zulfikar

ریاستی اقلیتی کمیشن کا اجلاس

صدرنشین محمد قمرالدین نے 9 مقدمات کی سماعت کی حیدرآباد 26 جنوری (پریس نوٹ) صدرنشین ریاستی اقلیتی کمیشن محمد قمرالدین نے آج اپنے اجلاس پر 9 مقدمات کی سماعت کی۔

انتقال

حیدرآباد 26 جنوری (راست) جناب سید آصف محی الدین عرف وحید ولد جناب سید مخدوم محی الدین مرحوم ساکن دبیرپورہ کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 27 جنوری بروز پیر