سوریا پیٹ کے نیروڈو چرلہ میونسپلٹی پر ٹی آر ایس کا قبضہ کانگریس کا احتجاج، اتم کمار ریڈی گرفتار
حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری (سیاست نیوز) سوریا پیٹ ضلع کے نیروڈو چرلہ میونسپلٹی کے صدرنشین کے انتخاب کے بارے میں جاری تعطل آخرکار ختم ہوگیا۔ٹی آر ایس نے صدرنشین