zulfikar

انتقال

حیدرآباد۔/3 مارچ، ( راست ) عائشہ بیگم زوجہ محمد معین الدین ساکن روپ لال بازار کا بعمر 85 سال بروز منگل انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 3 مارچ کو مسجد زماں

انتقال

٭٭ محترمہ ظفر سلطانہ زوجہ جناب محمد اسماعیل مرحوم کا 76 سال کی عمر میں عثمان پورہ چادر گھاٹ پر انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ ، واحد النساء مرحومہ وظیفہ یاب