اندرون سو یوم دیہی علاقوں میں ترقیاتی کام کی تکمیل،ضلع کلکٹرس کی ویڈیو کانفرنس، چیف سکریٹری ایس کے جوشی کا خطاب
حیدرآباد۔27 ڈسمبر(سیاست نیوز) چیف سیکریٹری ڈاکٹر ایس کے جوشی نے آج دیہی علاقوں کی ترقی کے سلسلہ میںریاست کے تمام ضلع کلکٹرس کے ہمراہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کرتے