آیورویدک ہاسپٹل کی طالبات کے ساتھ پولیس کے نازیبا رویہ کی مذمت
خاطی عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، کانگریس ترجمان اندرا شوبھن کی پریس کانفرنس حیدرآباد۔یکم اگست (سیاست نیوز) پردیش کانگریس کی ترجمان اندرا شوبھن نے چارمینار آیورویدک ہاسپٹل کی طالبات