zulfikar

انتقال

حیدرآباد۔/16 جون، ( راست ) میر عالم منڈی کے پیاز کے تاجر جناب محمد سلیم ولد جناب محمد نذیر ساکن شاہ گنج کا 16 جون کو 12 بجے دن انتقال

شادی

حیدرآباد۔/16جون، ( راست ) الحاج محمد حامد کے فرزند مسٹر محمد خواجہ پاشاہ (رومان ) کا عقد مسعود جناب عبدالستار خان کی دختر کے ساتھ14 جون کو بعد نماز عشاء