zulfikar

نجم الاسلام حکومت کی ضمانتوں پر عمل آوری اتھاریٹی گلبرگہ کے صدرنشین مقرر

حیدرآباد ۔ 15۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے اے آئی سی سی نیشنل کوآرڈینیٹر میناریٹی ڈپارٹمنٹ (انچارج ٹاملناڈو) نجم الاسلام (احمر اسلام) کو کرناٹک اسٹیٹ گیارنٹیز امپلیمنٹیشن اتھاریٹی گلبرگہ