محکمہ بلدیہ کے جانب سے چار مینار کے پاس کچرے کی صفائی کا انتظام کیا گیا ہے اسکے باوجود بھی اتنی گندگی کیوں ۔۔

   

چار مینار صرف شہر حیدرآباد کے لیے ہی نہیں بلکہ پورے ہندوستان کے ایک تاریخی اور یادگار عمارت ہے ، ہم سب کا یہ فرض بنتا ہے کہ ہر چیز میں پاکی اور صفائی کا خیال رکھیں، اور خاص کر ہم اثار قدیمہ کا خیال رکھیں اس لیے کہ یہ عمارتیں ایسی ہیں جسے پورری دنیا کے اسے دیکھنے کےلیے شوق و رغبت کے ساتھ اتے ہیں, ادھر بلدیہ کی طرف سے صفائی کا انتظام کرنے کے باوجود بھی وہاں کے دوکان کے لوگ اپنی دکان کا کچرا وہیں چھوڑ کر چار مینار کی شبیہ بگاڑ دیتے ہیں، اور اپنی ایک قدیم و تاریخی عمارت کا کوئی خیال نہیں رکھتے۔

ویڈیو دیکھیں

YouTube video