EAPCET نتائج 11 مئی کو

   

حیدرآباد۔9 مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی اتوار 11 مئی کو 11 بجے دن TG EAPCET-2025 کے نتائج جاری کریں گے۔ طلبہ کی جانب سے حاصل کردہ رینکس اور مارکس کی فہرست بھی جاری کریں گے۔